انک بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (زراعت) ہر کاشتکار پر الگ الگ لگان مقرر کرنے کا طریقہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (زراعت) ہر کاشتکار پر الگ الگ لگان مقرر کرنے کا طریقہ۔